Breaking News |اورنگی ٹاؤن میں خوفناک خوف ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق
اورنگی ٹاؤن میں خوفناک خوف ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں سسر اور دماد تھے جو بس کے نیچے آ کر موکے پر ہی جاں بحق ہو گے ہماری دعا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رپوٹ کرتے ہوئے رپوٹر محمد سہیل اون نیوز کراچی